All categoriesDropdown arrow
Renting Services
Acne set with tea tree oil 0
1 / 3
Rs 2660

Acne set with tea tree oil

Railway Line Colony, Hyderabad
1 week ago
Details
Is DeliverableNo
ProductsFace Masks
ConditionNew
Price2660
Description
*ANTI ACNE SET* *PRODUCT INGREDIENT* 1: Tea Tree Oil 2: White Willow 3: Milk Thistle 4: Witch Hazel 5: Salicylic Acid 6: Vitamin E *BENEFITS OF INGREDIENTS* 1TEA TREE OIL ٹی ٹری ائل اینٹی بیکٹیریل ہے اینٹی اکسیڈنٹ ہے اینٹی فنگل ہے سکن/جلد کو ہیل کرتا ہے 2WHITE WILLOW ایکنی کو ریڈیوس کرتا ہے یعنی کم کرتا ہے اوپن پورس کو منیمائز اور کلین کرتا ہے ایجنگ کے سائن کو کم کرتا ہے اور سکن کو سموتھ بناتا ہے 3MILK THISTLE اینٹی ایجنگ ہے ڈیڈ سیلز کو ریموو کرتا ہے 4 WITCH HAZEL ایکسٹرا ائل کو کنٹرول کرتا ہے پورز کو ٹائٹ کرتا ہے 5 SALICYLIC ACID پو ر ز کے اندر جا کے ایکنی کو اندر سے ٹریٹ کرتا ہے جلد کی سیبم کو ریڈیوس کرتا ہے جلد کے اندر جو ایکسٹرا ائل اتا ہے اس ریڈیوس کرتا ہے 6 VITAMIN E جلد کو اندر سے موئسچرائز کرتا ہے جلد کے سیلز کو ری جنریٹ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اینٹی انفلمیشن ہوتا ہے ہائپر پگمنٹیشن کو ریڈیوس کرتا ہے یعنی نشان اور داغ دھبوں کو کم کرتا ہے *BENEFITS OF PRODUCT* اوپن پورز کو اچھے سےکلین کرتا ہے سکن کو پرسکون کرتا ہے ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے سکن کو فریش بناتاہے
Location
Pakistan
Ad id 1087415443
Report this ad